زنا کا وبال ،
بیگم کے علاوہ جنسی تعلق
Extra Merital affairs
مرد خواتین جو مرضی بہانے بنائیں بات اتنی سی ھے جو انسان اپنی اوقات سے باہر ھے وہی دلیر بن کر غیر عورتوں مردوں سے تعلق کی کوشش میں رہتا ھے کردار کا ایسا لیول ہمیشہ ناجائز کمائیاں کمانے والوں کے پاس ھوتا ھے آخر کہاں تک اس چسکے کو لے کر جائیں گے کیا یہ چسکا آپکو درد ناک سزا کے نزدیک لے کر جا رہا ھے یا پھر صرف آپکی جنسی ضرورت پوری ھو رہی ھے یہی گہری سوچ تو ختم ھو چکی // آج بیشتر کی سوچ صرف اتنی سی ھے کہ اس عورت کیلئے بہت کشش محسوس ھوتی ھے اب کوئی پروگرام بھی چلنا چاھئیے // ہنسی آتی ھے☺️ ایسے بچارے مردوں پر جو خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رھے ہیں کیا آپ لوگوں نے ہمیشہ اسی حالت کو انجوائے کرتے رہنا ھے اور کیا واقع اسکا کوئی غضب ناک رزلٹ نہیں ھے
تو جناب بلکل کیجئے //
کیا آپ لوگوں کی بدکرداری نے آپکو دنیا اور قدرت کی سزا سے محفوظ رکھنا ھے تو بلکل باہمی رضامندی سے زنا جاری رکھیں // کیا آپکا چسکا آپکی موت کے دن کو بھاری نہیں کر رہا جناب اپنا چسکا بلکل جاری رکھیں // کیا آپ اپنے بہانے اللہ پاک کے سامنے پیش کریں گے اور آپ کے بہانے اپکی سزا معاف کروا دیں گے تو سرکار بلکل زنا جاری رکھیں کیونکہ کسی بیگم کسی دوست نے آپکو اس گناہ کی سزا نہیں دینی جس نے اس عمل کو بدکرداری کہا ھے وہ آپکو ہر لمحے دیکھ اور سن بھی رہا ھے اور آپکی نیت بھی بہت اچھے سے جانتا ھے ۔ تو کرتے رہیں لیتے رہیں چسکے کس نے روکا ھے مگر یار رھے آپکی موت آج کل میں اگر واقع ھو گئ تو کہاں جائیں گے اس زانی نیت کو دیکھ کر مجھے ہنسی آتی ھے ایسے بدکردار کرکٹر کو سوچ کر کہ خود پر انجانے میں کتنا ظلم کر رہا ھے // دیکھا دیکھی بھی مرد خواتین شادی کے علاوہ بھی غیر تعلقات میں موجود ہیں مردوں کی تعداد بہت زیادہ لیکن بے غیرت خواتین اس معاملے میں بھی پیچھے ہیں بات سادہ سی ھے جتنی مرضی کوشش کر لیں اگر مرد کی مرضی نہیں تو کوئی بے غیرت خاتون اسے جسمانی تعلق بنانے پر مجبور نہیں کر سکتی مگر بے غیرت بننے میں مرد اس معاملے میں بہت آگے ہیں ۔
عورت اگرچہ جتنی مرضی شریف بھی ھو ذہنی طور پر کچی بھی اتنی ہی ھوتی ھے اس لئے ٹریپ ھو ہی جاتی ھے ۔
شادی کے بعد بھی غیر سے جنسی چسکے لینے والے کم عقل شعور سے پیدل لوگ سوچتے ہیں ہم چھپ کر اپنی زندگی کو انجوائے کر رھے ہیں کس سے چھپ رھے ہیں لوگوں سے ! قدرت سے چھپ کر دکھائیں جس نے آپکو آپکی بدکرداری پر جکڑنا ھے کس لمحے کس منٹ میں اچانک یہ زندگی موت میں بدل جائے اس حقیقت کو کیسے بھول چکے ہیں // اگر سوچیں تو انکے حال پہ افسوس ھوتا ھے نا
بچارے گدھے 🫏🫏🫏
مقبول احمد